the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
پیرس حملوں کے بعد الاباما، مشی گن ، آرکنسا ، ٹیکساس سمیت 23 امریکی ریاستوں کا شا می مہاجرین کو پناہ دینے سے انکار ۔محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ 2016 کے آخر تک 10 ہزار شامی پناہ گزینوں کو پناہ کے منصوبے پر قائم ہیں ۔

فرانس حملے اور سیکیورٹی خدشا ت کا بہانہ بنا کر امریکا کی 23 ریاستوں نے شامی باشندوں کو پناہ دینے سے انکار کردیا ہے ۔ ریپبلکن صدارتی امیدوار بین کارسن کہتے ہیں کہ پناہ گزینوں کو نظریاتی ٹیسٹ سے گزرنا ہو گا۔ انہوں نے کانگریس سے مطالبہ کیا کہ شامی پناہ گزینوں کو امریکا لانے کے لیے تمام پروگرامز کے لیے فنڈنگ بند کر دی جائے ۔


right;">
پناہ دینے سے انکار ی ان میں سے 22ریاستوں کے گورنرز ری پبلکن ہیں۔جن میں الاباما ، مشی گن ، ایریزونا ، الاباما ، آرکنسا ، ٹیکساس ، فلوریڈا، جارجیا، آئی ڈاہائو، الینوائے، میساچوسٹس ، انڈیانا ، میسیسپی ،لوزیانا، شمالی کیرولائنا ، جنوبی کیرولائنا ، اوہائیو ، اولاہوما، وسکونسن ، میئن، آئیووا، اورریاست نیبراسکا کے گورنروں نے اعلان کیا ہے کہ وہ شامی پناہ گزینوں کو اپنی ریاستوں میں آنے نہیں دیں گے کیونکہ انہیں پناہ دینا بہت ہی خطرناک ہو گا۔ 

ریاست نیو ہیمپشائر کے ڈیموکریٹک گورنر نے بھی کہا ہے کہ شامی پناہ گرینوں کو ریاست میں پناہ نہیں دی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.